اندرون سندھ کے اکثر صحافی اس قانون و کمیشن کے حوالے سے آگاہی ہی نہیں رکھتے تو ایسے میں صحافیوں کے تحفظ کے قانون کو کیسے مؤثر انداز میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟
شائع22 نومبر 202310:33am
تنازعات کی رپورٹنگ میں یہاں وہی خواتین صحافی نظر آتی ہیں جو ثابت کرچکی ہوتی ہیں کہ وہ ہر طرح کا کام کرسکتی ہیں یعنی وہ صحافت کو صرف تنخواہ کے لیے نہیں بلکہ ایک جنون کے طور پر اپناتی ہیں۔
اپ ڈیٹ20 اکتوبر 202304:15pm
ہمارے نوجوان بس یورپ کے خواب دیکھتے ہیں۔ وہ اپنے خوابوں کو یہاں بھی پورا کر سکتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ بیرون ملک میں بسے لوگ مزے کر رہے ہیں جبکہ وہ بھی اچھی حالت میں نہیں۔
اپ ڈیٹ24 جون 202304:04pm
پانی ان مصیبت زدہ لوگوں کا سب کچھ بہا کرلے گیا ہے، اب ان کے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہے، کچھ رشتے ہیں، اور عزت ہے جسے یقیناً وہ کھونا نہیں چاہیں گے۔
اپ ڈیٹ08 اکتوبر 202203:09pm
اسکول انتظامیہ نے اس کے والدین سے کہہ دیا کہ وہ بچی کو اسکول میں نہیں بٹھاسکتے کیونکہ دیگر بچوں کے والدین ان پر دباو ڈال رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ03 ستمبر 202205:57pm
ہمیں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہوگا اور ان واقعات کی روک تھام کے لیے دفتروں اور اداروں کے لیے ایک ضابطہ اخلاق بنانے کی ضرورت ہے۔
اپ ڈیٹ24 اگست 202201:31pm
گٹر باغیچے اور شہر کراچی کی تاریخ ساتھ ساتھ چلتی ہے۔ چلیں ہم آپ کو 2صدی پیچھے لیے چلتے ہیں جب کراچی انگریزوں کے ہاتھوں میں چلا گیا
اپ ڈیٹ04 مارچ 202212:52pm
افغانستان کے زمینی حقائق کیا ہیں، وہاں لوگ کس مشکل سے دوچار ہیں، اس حوالے سے ہمیں کابل شہر کی کہانی سنا رہی ہیں 21 سالہ شازیہ۔
اپ ڈیٹ18 جنوری 202206:24pm
کراچی کا جزیدہ منوڑہ مذہبی ہم آہنگی سے لے کر کئی تاریخی حوالوں سے اہم مرکز رہا ہے۔ اب یہاں بین الاقوامی معیار کا ساحل بھی ہے
اپ ڈیٹ02 دسمبر 202112:52pm
کراچی کی ساحلی پٹی آلودگی کی زد میں ہے۔ روزانہ ملیر اور لیاری ندی میں 6ہزار سے زائد فیکٹریوں کا آلودہ پانی سمندر میں ڈالا جارہاہے۔
اپ ڈیٹ16 ستمبر 202111:52am
’میں نے شارٹ کٹ کو کبھی نہیں اپنایا، محنت کرکے اپنا آپ منوایا ہے اگر آپ نے کامیابی حاصل کرنی ہے تو محنت اور درست سمت اختیار کریں۔‘
اپ ڈیٹ14 جنوری 202109:42pm
پاکستان میں سمندری حیات کی اہمیت ابھی تک سمجھی ہی نہیں گئی۔ تیمر کےجنگلات کی کٹائی سے پہلےہی ہمارا آبی ماحول تباہی کی طرف گامزن ہے
اپ ڈیٹ10 نومبر 202003:13pm
’مجھے میرے پورے کورس میں انعامی رقوم اور ہوم ٹیوشن سےمدد ملتی رہی۔ یعنی میں نے صرف شوق ہی نہیں پالا بلکہ اس کیلئے محنت بھی کی ہے۔‘
اپ ڈیٹ25 اگست 202002:39pm