پاکستان خیرپور میں خسرہ کی وبا شدت اختیار کرگئی، 2 بچے جاں بحق لع بھر میں 50 سے زائد بچے خسرہ میں مبتلا ہوکر ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، ڈسٹرکٹ ہیلتھ انتظامیہ کی جانب خسرہ کی وبا پر کوئی اقدامات نہ کیے جاسکے۔