صحت چینی ڈاکٹرز کا لبلبے کا ٹرانسپلانٹ کرکے ذیابیطس ختم کرنے کا دعویٰ ذیابیطس کی بیماری کو دیگر بیماریوں کی وجہ سے بھی قرار دیا جاتا ہے اور اس میں مبتلا افراد کے دیگر اعضا بھی متاثر ہوتے ہیں۔