صحت بجٹ میں میڈیا ورکرز کی ہیلتھ انشورنس کے لیے فنڈز مختص وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ رواں مالی سال میں 5 ہزار میڈیا ورکرز کو ہیلتھ انشورنس فراہم کی جائے گی۔
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر