توہین عدالت کے مقدمات میں پہلی سماعت پر ملزم معافی مانگتا ہے اس کے بعد بھی عدالت کا صوابدید ہے کہ معاف کرے یا نہیں، لیکن جو ہوتا ہے وہ چٹ منگنی پٹ بیاہ ہوتا ہے
شائع23 ستمبر 202204:34pm
سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ 'آپ کو پسند کے بندے چاہئیں؟ اگر فل کورٹ بنے تو فیصلہ ٹھیک ورنہ فیصلہ خراب ہے'۔
شائع27 جولائ 202206:21pm
2 امیدواروں کے ووٹ برابر ہوں تو اسپیکر تب تک بار بار ووٹنگ کروائے گا جب تک کسی ایک امیدوار کو ایک ووٹ کی برتری حاصل نہیں ہوتی۔
اپ ڈیٹ11 اپريل 202206:19pm
ریفرنس کے ذریعے رائے لینے کا سلسلہ تب شروع ہوا جب ملک میں صدر کا عہدہ موجود نہیں تھا اور نہ عدالت عظمی کو سپریم کورٹ کہا جاتا تھا۔
اپ ڈیٹ25 مارچ 202211:20am
جنرل ضیا سے لے کر جنرل مشرف کے اشاروں پر چلنے والی اسمبلی میں بھی سارجنٹ ایٹ آرمز کو یوں کبھی ممبران کے سامنے کھڑا نہیں کیا گیا۔
اپ ڈیٹ19 نومبر 202109:59am