صحت غذاؤں میں استعمال ہونے والے کیمیکل گردوں کی بیماری کا سبب ماضی میں بھی بتایا جا چکا ہے کہ میک اپ مصنوعات، تیار شدہ غذاؤں، پیکنگ اور مشروبات میں استعمال ہونے والے کیمیکلز بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔