پاکستان کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ریکارڈ، محکمہ صحت کی 4 اموات کی تصدیق متاثرہ افراد میں کورونا کی علامات وہی ہیں جو گزشتہ برسوں میں سامنے آتی رہی ہیں، ماہر متعدی امراض ڈاکٹر فیصل محمود، عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل