صحت کم عمری میں اچھے نمبرز کی دوڑ بچوں میں ذہنی مسائل کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق اچھے سے اچھے نمبرز کی دوڑ کم تعلیمی کارکردگی رکھنے والی لڑکیوں میں ذہنی بیماریوں، اضطراب، ڈپریشن اور خود اعتمادی کی کمی کا سبب بنتی ہے،ماہرین