دنیا ایمرجنسی ویکسینز اموات میں 60 فیصد کمی کا سبب بنیں، تحقیق تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ ویکسینیشن کی بدولت 60 فیصد ممکنہ انفیکشنز کو بھی روکا گیا، جب کہ اس اقدام کے باعث عالمی معیشت کو اربوں یورو کا فائدہ پہنچا، رپورٹ