صحت دادا کے ہارمونز متاثر ہونے کا اثر پوتیوں کی ماہواری پر پڑنے کا انکشاف تحقیق سے معلوم ہوا کہ نانی، دادی اور ماؤں کی بلوغت کی اوسط عمر تقریباً یکساں رہی لیکن پوتیوں کی نسل میں یہ عمر ایک سال کم ہو گئی۔