پاکستان 2024 : پاکستان میں ڈی ٹی پی کی ویکسی نیشن کی شرح 87 فیصد کی بلند ترین سطح پر رہی، رپورٹ گزشتہ برس جنوبی ایشیا میں 92 فیصد شیر خوار بچوں نے خناق، تشنج، اور کالی کھانسی (ڈی ٹی پی) ویکسین کی تیسری خوراک حاصل کی، یونیسیف اور ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ
صحت اے ڈی ایچ ڈی سے متاثرہ افراد بے خوابی کے باعث زندگی سے بے زار ہو سکتے ہیں، ماہرین کا انتباہ اے ڈی ایچ ڈی کے مریضوں میں بے خوابی ایک وجہ بن سکتی ہے جو انہیں ذہنی دباؤ اور زندگی سے نااُمیدی کی طرف لے جاتی ہے، ماہرین