صحت پلیٹیلیٹس کے ٹیسٹ سے الزائمر کی قبل از تشخیص ممکن الزائمر کا مرض دماغ پر اثر انداز ہوتا ہے، یاداشت ختم ہوجاتی ہے، اکثر یہ معمر افراد کو شکار بناتا ہے مگر کسی بھی عمر کے افراد کو یہ مرض لاحق ہوسکتا ہے۔