صحت دودھ، دہی اور کیلا ڈپریشن سے بچانے میں مددگار پروبائیوٹین غذائیں دودھ، دہی، دلیہ، کیلے، لہسن، ادرک، پنیر اور سرکوں جیسی غزاؤں پر مشتمل ہوتی ہیں اور ماہرین دہائیوں سے انہیں صحت کے لیے فائدہ مند قرار دیتے آ رہے ہیں۔