فلسطینی جڑواں بھائیوں نے اپنی نئی فلم ’ونس اپن اے ٹائم اِن غزہ‘ کے ذریعے فیسٹیول کے ایک سیکشن میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اسرائیلی مظالم سے بھی پردہ اٹھایا۔
بھارت میں مذہب کو حد سے زیادہ درمیان میں لایا جاتا ہے اگر یہی رجحان جاری رہا تو مستقبل میں بھارت کی اقلیتیں حکومت کے خلاف اٹھ کھڑی ہوں گی، لہٰذا مودی کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں۔
اونیجا نے اداکارہ سے ملاقات کے وقت اپنا وائرل ہونے والا ڈائلاگ ’آئی لو شبانہ‘ بھی دہرایا، یہ ڈائلاگ سوشل میڈیا پر بے حد وائرل ہوا، جس پر ٹک ٹاکرز کی جانب سے درجنوں ویڈیوز بھی بنائی گئیں۔