لائف اسٹائل کئی سال تک ماہرہ خان میرے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتی رہیں، ہمایوں سعید کا شکوہ اداکارہ نے مصالحہ فلم کی وجہ سے ’لو گُرُو‘ میں بھی متعدد بار کام کرنے سے انکار کیا, اداکار کا انکشاف
لائف اسٹائل ندا یاسر کا اسکول میں نقل کرنے کا اعتراف اسکول کے ٹیسٹ کے دوران نقل کی جب کہ بورڈز امتحانات کے دوران ٹیچرز نے انہیں نقل کی اجازت نہیں دی، ٹی وی میزبان کا انکشاف
لائف اسٹائل پاؤں دبانے اور کھانا کھلانے والے مرد سے شادی کروں گی، سحر ہاشمی بڑی بہن طعنے دیتی ہیں کہ تم ہر وقت ’مسٹر پرفیکٹ‘ کی باتیں کرتی ہوں، کیا تم ’مسز پرفیکٹ‘ ہو؟ اداکارہ
لائف اسٹائل کم کارڈیشین کو لوٹنے والوں کو 9 سال بعد حیران کن سزا سرکاری وکلا نے تمام ملزمان کو کم سے کم 10 سال قید کی سزا سنانے کا مطالبہ کیا تھا لیکن عدالت نے تمام ملزمان کو حیران کن سزا سنادی۔
لائف اسٹائل نادیہ حسین کے شوہر کی درخواست ضمانت مسترد ماڈل کے شوہر عاطف محمد خان 64 کروڑ روپے کی کرپشن اور فراڈ کے الزام میں ایف آئی اے کی تحویل میں ہیں، نادیہ حسین پر بھی شوہر کے پیسوں سے بینیفشری ہونے کا الزام ہے۔
لائف اسٹائل بولی وڈ فلم کے پوسٹر سے ہٹائے جانے پر ماہرہ خان کا رد عمل بولی وڈ فلم ’رئیس‘ کے پوسٹرز سے اپنی تصویر کو ڈیلیٹ کیے جانے کے سوال پر ماہرہ خان ہنس پڑیں اور کہا کہ انہیں ایک سیکنڈ کے لیے ذرا بھی برا نہیں لگا۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین