پاکستان ہتک عزت کیس میں معروف ہدایت کار جامی کو دو سال قید، جیل منتقل 2019 میں ہدایت کار سہیل جاوید نےجمشید محمود رضا المعروف جامی کے خلاف ہتک کا عزت کا دعویٰ دائر کیا تھا۔
لائف اسٹائل ہانیہ عامر ایک ہی ہے، اس کی نقل کرنے والوں پر افسوس ہے، کین ڈول ہانیہ عامر کی ہم شکل کراچی کی لڑکی بشریٰ میمن کی ویڈیوز اور تصاویر چند روز قبل وائرل ہوئی تھیں۔
لائف اسٹائل اداکاری سے سیاست میں جانے والی سمرتی ایرانی کی اداکاری میں واپسی آنے والے ڈرامے میں اپنی پہلی جھلک سامنے آنے کے بعد سمرتی ایرانی نے واضح کیا ہے کہ وہ فلم ٹائم سیاست دان ہیں، عارضی وقت کے لیے اداکاری کریں گی۔
لائف اسٹائل لڑکوں کی لڑکیوں سے حد سے زیادہ توقعات بھی تعلقات ٹوٹنے کا ایک سبب ہیں، احسن خان ہمیں لڑکیوں کو شعور، تعلیم اور خود مختاری دینے کی ضرورت ہے، آزادی کا یہ مطلب نہیں کہ لڑکیاں اپنے سماجی اقدار، مذہب اور روایات سے آزاد ہوں گی، اداکار
لائف اسٹائل دانش نواز اور شاہ رخ خان کی اے آئی تصویر وائرل ہدایت کار نے انسٹاگرام اسٹوری میں شاہ رخ خان کے اے آئی اوتار کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی۔
لائف اسٹائل 98 ویں اکیڈمی ایوارڈز کے لیے پاکستانی فلم سازوں سے درخواستیں طلب بین الاقوامی فیچر فلم ایوارڈ کے لیے فلموں کی درخواستیں 15 اگست کی شام 5 بجے تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
لائف اسٹائل پاکستان میں ’می ٹو مہم‘ کا غلط استعمال کیا گیا، کومل میر پاکستان جیسے معاشرے میں لڑکیوں کو ہراساں کرنے کا معاملہ ویسے بھی سنگین ہیں، ایسے معاملات کے خلاف لڑکیاں سامنے نہیں آتیں، اداکارہ
لائف اسٹائل دلجیت دوسانجھ نے ’سردار جی تھری‘ میں کس پاکستانی ڈیزائنر کا تیار کردہ ٹراؤزر پہنا؟ دلجیت دوسانجھ کا پہنا ہوا یہ ٹراؤزر گہرے نیلے رنگ کا ہے، جس پر سنہری روایتی نقش و نگار کی باریک کڑھائی کی گئی ہے۔
لائف اسٹائل ڈراما انڈسٹری میں وقت پر معاوضے تک نہیں ملتے، ہدایت کار مہرین جبار ڈراما انڈسٹری کو غیر پیشہ ورانہ انداز میں چلایا اور بڑھایا جا رہا ہے، ماضی میں ایسا نہیں ہوتا تھا، اب انڈسٹری بڑی ہوچکی لیکن مسائل بڑھ گئے، ہدایت کارہ
لائف اسٹائل ڈراما ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں سجل و ہمایوں کی جوڑی پر اعتراض؟ ندیم بیگ کا مؤقف سامنے آ گیا ڈرامے کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر یہ باتیں ہونے لگیں کہ سجل بہت چھوٹی لگ رہی ہے اور ہمایوں بہت بڑے، ہدایتکار
لائف اسٹائل میوزک و ایکٹنگ اکیڈمی کھول لی، چاہت فتح علی خان کا دعویٰ چاہت فتح علی خان نے فروری 2025 میں پاکستان میں میوزک، ایکٹنگ و ماڈلنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کیا تھا۔
لائف اسٹائل ’لہجے میں تلخی آگئی تھی‘، ندا یاسر والدہ کے جنازے میں کیوں شریک نہ ہو سکیں؟ والدہ کے واٹس ایپ پیغامات آج بھی محفوظ ہیں، لیکن ان کو دوبارہ سننے کی ہمت نہیں ہے، میزبان
لائف اسٹائل فہد مصطفیٰ کے پرانے ڈرامے کی ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیران فہد مصطفیٰ کے پرانے ڈرامے ’باک‘ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کے والد صلاح الدین تنیو بھی موجود ہیں۔
لائف اسٹائل شعیب ملک کو بیٹے اذہان کے ساتھ دبئی میں ملاقات پر تنقید کا سامنا والدین کی طلاق کے بعد سب سے زیادہ بچے متاثر ہوتے ہیں، کرکٹر کو باپ ہونے کی ذمے داری نبھانی چاہیے، سوشل میڈیا صارف