ٹی وی پروگرام کے ایک سیگمنٹ میں نتاشا علی نے اداکاری میں حرا مانی کو 10 میں سے 5 نمبرز دیے اور کہا کہ پہلے ان کے نمبرز زیادہ تھے لیکن اب ان کے کم ہوگئے۔
ٹی وی میزبان، اسکالر و سیاست عامر لیاقت حسین جون 2022 میں اپنی رہائش گاہ پر بیہوش پائے گئے تھے، انہیں ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ان کے مردہ ہونے کی تصدیق ہوئی تھی۔
اداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں انہیں اپنی جنس سے متعلق بات کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا، جس پر قیاس آرائیاں شروع ہوگئی تھیں کہ آیا وہ مکمل طور پر لڑکی ہیں یا نہیں۔
ابتدائی معلومات کے مطابق اداکارہ نشہ آور اشیا کا استعمال بھی کرتی تھیں، اہلخانہ سے رابطے کی کوششیں کی گئیں مگر انہوں نے لاش وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے، پولیس