حمیرا اصغر کی لاش 8 جولائی کو کراچی کے کرائے کے فلیٹ سے ملی تھی، اب تک سامنے آنے والی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ اور پولیس کی تحقیقات کے مطابق ان کی موت اکتوبر 2024 میں ہوئی ہوگی۔
گلوکار نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ ایک چینی خاتون کو نشے کی حالت میں زیادتی کا نشانہ بنایا، جو جنوبی کوریا کے قانون کے مطابق ’سنگین زیادتی‘ کے زمرے میں آتا ہے۔
'حمیرا اصغر کی موت نے ثابت کیا کہ شوبزنس کی جھلملاتی اور جگمگاتی دنیا کے پیچھے ایک تاریک جہاں آباد ہے جو گاہے بگاہے اپنی بدصورتی کے ساتھ معاشرے کے سامنے آتا ہے'۔