لڑکی اور لڑکے کے دل میں ابتدائی طور پر کوئی غلط فہمی نہیں ہوتی، ان کے ایک دوسرے سے متعلق خیالات برے نہیں ہوتے لیکن دوسروں کے طعنوں کے بعد وہ غلط بن جاتے ہیں، اداکارہ
برطانوی اداکارہ نے 31 جولائی 2024 کو آکسفورڈ میں اپنی نیلی آوڈی کار 30 میل فی گھنٹہ کی محدود رفتار والے علاقے میں 38 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلائی تھی۔
میرا کی جانب سے حالیہ اپیل سے قبل فروری 2025 میں اداکارہ کی والدہ اور برطانیہ میں مقیم بہن نے بتایا تھا کہ غلط انگریزی بولنے پر میرا پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی لگی۔