لائف اسٹائل شادی کی میعاد اور تجدید کا وقت مقرر ہونا چاہیے، کاجول اس کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی کہ آپ نے جس شخص سے شادی کی، وہ اچھا نکلے گا یا نہیں، اس لیے شریک حیات تبدیل کرنے کا آپشن بھی ہونا چاہیے، اداکارہ
لائف اسٹائل فیروز خان کی اہلیہ اور سابق بیوی کے درمیان آن لائن جھگڑا فیروز خان کی سابق اہلیہ علیزہ سلطان نے انسٹاگرام پوسٹ پر کمنٹ کیا کہ ’برائے مہربانی سردیوں کے کپڑے اور یونیفارم بھجوا دیں‘۔
لائف اسٹائل طلاق اور نان و نفقہ پر بنی فلم ’حق‘ ریلیز، توجہ حاصل کرنے میں ناکام ناقدین نے فلم کی کہانی میں گہرائی کی کمی اور تاریخی تناظر کو نظر انداز کرنے پر ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
لائف اسٹائل دو سال بعد لکس ایوارڈز کی تقریب منعقد کرنے کا اعلان لکس اسٹائل کی تقریب سندھ کے دارالحکومت کراچی میں منعقد کی جائے گا اور ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان جلد ہی کردیا جائے گا۔
لائف اسٹائل نائمہ خان نے اپنی بیٹی کی موت کا دردناک واقعہ بیان کردیا معاشرے نے بیٹی کی موت کا ذمہ دار مجھے ٹھہرایا اور میں خود بھی سوچتی ہوں کہ اگر بیٹی کا آپریشن نہ ہوتا تو شاید وہ آج زندہ ہوتی، سینئر اداکارہ
لائف اسٹائل شادی کی وجہ سے میرے مذہبی عقیدے کے بارے میں افواہیں پھیلائی جاتی ہیں، حسن احمد یہی افواہیں میری اہلیہ کے بارے میں بھی پھیلائی جاتی ہیں حالانکہ وہ بھی اپنے مذہب کی پیروی کرتی ہیں، اداکار
لائف اسٹائل دوسرے شوہر ڈرماٹولوجسٹ تھے، 9 سال کی رفاقت کے بعد کینسر کے باعث انتقال کر گئے، فریال گوہر اداکارہ نے پہلی شادی اداکار و ڈراما نگار جمال شاہ سے کی تھی، تاہم بعد میں دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔
لائف اسٹائل ٹی وی ڈرامے اور سفارت کاری نے بنگلہ دیش اور تُرکیہ کو مزید قریب کر دیا لوگوں میں ترک زبان سیکھنے کا شوق بھی بڑھ رہا ہے اور مختلف اداروں نے زبان کے کورسز شروع کیے ہوئے ہیں۔
Khurram Abbas پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں بڑھتی دلچسپی کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟ خرم عباس