لائف اسٹائل میری ہر بات پر تنازع بن جاتا ہے، پاکستانی کنگنا رناوت بن گئی ہوں، نازش جہانگیر یہ سوچ بالکل غلط ہے کہ تنازع بننے سے اداکار کو زیادہ کام ملتا ہے، کیونکہ میرے ساتھ ایسا کبھی نہیں ہوا، اداکارہ
لائف اسٹائل ’کیا ڈراما ہے‘ جیسے شوز کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیتا، سید جبران اس طرح کے شوز میں تعصب ہو سکتا ہے، یعنی شو کے میزبان کو جو اداکار پسند ہوگا وہ اس کی تعریف کریں گے اور جو ناپسند ہوگا وہ اس پر تنقید کریں گے، اداکار
لائف اسٹائل والد کے رویے کی بنیاد پر بیٹی کے لیے بہتر باپ بننے کا فیصلہ کیا، عثمان مختار بیٹی کی پیدائش سے قبل ہی ڈاکٹر کے پاس پہنچ گیا تھا تاکہ معلوم کر سکوں کہ پیدائش کے بعد بیٹی کو کس طرح کی ویکسین کی ضرورت پیش آئے گی، اداکار
لائف اسٹائل ’جمع تقسیم‘ میں مسجد کے مناظر کی شوٹنگ کرتے ہوئے ہچکچا رہا تھا، دیپک پروانی ڈرامے میں کچھ اسلامی اصطلاحات بھی استعمال کی گئی ہیں جن کی ادائیگی مجھے ابتدا میں مشکل لگ رہی تھی، شوٹنگ سے قبل مجھ سے پوچھا گیا تھا کہ کیا میں یہ مناظر کر سکوں گا، اداکار
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل