یوٹیوب کی جانب سے نئی پالیسی کے اعلان کے بعد صارفین کو شبہ ہے کہ پلیٹ فارم پر ری ایکشن ویڈیوز کو بھی مونیٹائیزیشن پالیسی کا حصہ نہ بنائے جانے کا امکان ہے۔
اگر یہ براؤزر کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ اوپن اے آئی کی ایک بڑی کامیابی ہوگی اور وہ مستقبل میں گوگل جیسے اداروں کے ساتھ براہ راست مقابلے کی پوزیشن میں آ سکتا ہے۔
گزشتہ سال فزیکل اثاثوں کی خریداری کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سافٹ ویئر، ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت جیسے غیر مرئی اثاثوں میں سرمایہ کاری میں زبردست اضافہ دیکھا گیا، رپورٹ
صدر اردوان کےخلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر ترک عدالت نے مخصوص پیغامات پر پابندی عائد کر دی، پولینڈ کا ایکس اے آئی کو یورپی کمیشن میں رپورٹ کرنے کا اعلان