سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا نیا فیچر، گروپ چیٹ میں بیک وقت ٹائپ کرنے والوں کی تعداد اب واضح ہوگی نئے فیچر کے تحت اگر ایک سے زائد افراد گروپ میں ٹائپ کر رہے ہوں تو صارف کو نوٹیفکیشن بار میں کچھ یوں پیغام نظر آئے گا کہ دو افراد ٹائپ کر رہے ہیں۔