سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی کا اعلان، اے آئی ویڈیوز سے کمائی بند نئی پالیسی کا مقصد غیر معیاری، کم محنت سے تیار کردہ اور مصنوعی ذہانت سے بنائے گئے مواد کی روک تھام ہے جو پلیٹ فارم پر تیزی سے پھیل رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی میٹا کا ’سپر انٹیلیجنس‘ کے لیے سیکڑوں ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان میٹا پلیٹ فارمز مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی ’سپر انٹیلیجنس‘ ٹیکنالوجی کے لیے کئی بڑے ڈیٹا سینٹرز بنانے پر سیکڑوں ارب ڈالرز خرچ کریں گے، سی ای او میٹا