سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک نے امریکا کے لیے الگ ایپلی کیشن بنانے کے دعووں کو مسترد کردیا خبر رساں ادارے رائٹرز نے گزشتہ ہفتے دعویٰ کیا تھا کہ ٹک ٹاک امریکا کے لیے ایسی ہی ایک نئی ایپلی کیشن تیار کر رہا ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ