بدھ مت کا عالمی میلہ

03 دسمبر 2013

ہندو یاتری بنگلور کے ایک مندر میں اپنے بھگوان شیوا کیلئے دیئے جلا رہے ہیں۔ یہ روشنیوں کے تہوار کا حصہ ہے جسے تامل ہندو نومبر اور دسمبر کے دوران اپنے مقامی کیلنڈر کے مہینے کارتھیگئی میں مناتے ہیں۔