• KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Rain 28.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Rain 28.1°C

کنگ خان طاقتور شخصیت قرار

شائع اپ ڈیٹ

کنگ خان نے ویسے تو کئی ایوارڈز اپنے نام کیے ہیں لیکن ہندوستان کا سب سے مشہور، طاقتور اور امیر ترین شخص ہونے کا تاج بھی شاہ رخ خان کے سرسج گیا ہے۔ فوربز میگزین کی تیار کردہ فہرست میں یکم اکتوبر 2012 سے 30 ستمبر 2013 کے درمیان آمدنی، شہرت اور دیگر معاملات کو مدنظر رکھا گیا۔