• KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Rain 28.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Rain 28.1°C

‫سال 2013 کے اہم واقعات

شائع اپ ڈیٹ

سال دو ہزار تیرہ کے اہم واقعات پر اگر ایک نظر ڈالی جائے تو ان میں کینیا کے ایک شاپنگ مال میں ہونے والا حملہ، بوسٹن میراتھون کے دوران بم دھماکے، شام کا کیمیکل حملہ، مصر اور یوکرین میں مظاہروں کے علاوہ ٹائیفون ہیان اور جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی موت سمیت متعدد واقعات شامل ہیں جو رواں سال پیش آئے۔