• KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Rain 28.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Rain 28.1°C

نیپال میں ہاتھی ریس

شائع اپ ڈیٹ

نیپال میں ہاتھیوں کی ریس کا انعقاد ہوا۔

دو ہزار تیرہ کا یہ سالانہ ایونٹ پانچ روز تک جاری رہا اور اس مرتبہ مہاؤت کاغا چوہدری فاتح قرار پائے۔

یہ ان کی کئی سالوں میں تیسری کامیابی تھی۔

بہادر گج کے مہاؤت چوہدری کہتے ہیں کہ 'یہ سب مہارت اور ہینڈلنگ کا کھیل ہے، آپ جتنی زیادہ کوششں اور محنت کریں گے ہاتھی اتنا ہی بہتر دوڑے گا'۔

جانوروں کے حقوق پر کام کرنے والے گروپس کی تنقید کے بعد مہاؤتوں نے اپنے تربیتی نظام کا دفاع کیا ہے۔