• KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Rain 28.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Rain 28.1°C

ہالی وڈ کے کماؤ پوت

شائع اپ ڈیٹ

ہالی وڈ میں ہمیشہ سے مردوں کا ہی غلبہ رہا مگر اب یہ رجحان تبدیل ہو رہا ہے اور منافع کما کر دینے کے معاملے میں فلمی حسیناؤں نے مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکی جریدے فوربز کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ فلمی پریوں نے 2013 میں مردانہ بالادستی ختم کرتے ہوئے باکس آفس پر اپنا راج قائم کر لیا ہے۔