مارٹن لوتھر کنگ ڈے

21 جنوری 2014

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے اعزاز میں 29 ویں سالانہ کنگڈم ڈے پریڈ کا انعقاد لاس اینجلس میں ہوا، یہ پریڈ ہر سال افریقین امریکن سول رائٹس رہنماء مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی یاد میں مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر منعقد ہوتی ہے۔