چین کی مقدس تقریب

شائع January 31, 2014

چینی افراد 1644 سے 1911 تک چین پر بادشاہت کرنے والے چنگ خاندان کے زمانے کے ملبوسات پہن کر اس زمانے کی تاریخی عبادت کی تقریب میں شریک ہیں۔ یہ تقریب چین کے نئے سال کے آغاز کے موقع پر بیجنگ کے ہیون ٹمپل میں ہوئی۔ چینیوں کی نظر میں اس مقدس تقریب میں حیرت انگیز نظارے دیکھنے میں آئے۔