• KHI: Sunny 25.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.8°C
  • KHI: Sunny 25.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.8°C

انڈین آٹو ایکسپو

شائع February 6, 2014

ہبندوستان میں گاڑیوں کا رنگارنگ میلہ ہوا۔ 12ویں انڈین آٹو ایکسپو گریٹر نوئیڈا میں ہونے والے یہ میلہ جس میں دنیا جہاں کی گاڑیوں کی نمائش کی گئی اور رواں برس کے کئی نئے ماڈلز کو بھی متعارف کروایا گیا۔ بولی وڈ حسینائیں اور کرکٹ کی دنیا کے معروف پلیئر سچن ٹنڈولکر بھی اس کا حصہ بنے اور نمائش کو رونق بخشی۔