• KHI: Partly Cloudy 22.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.9°C

بیلے ڈانس شو

شائع February 20, 2014

بیلے ڈانس دنیا بھر میں کافی مقبول ہے، جب ہی تو اس پر خاص توجہ دی جاتی ہے، اسی حوالے سے ہنگری میں ہنگرین نیشنل بیلٹ نامی شو ہوا، جس میں ڈانسرز نے اپنی صلاحیت کا مظاہرہ اس خوبی سے کیا کہ لوگ دنگ رہ گئے۔ ڈانسرز ہنگری کے موسیقار ایرکیل تھیٹر کی دھن پر بداپسٹ میں ریہرسل کر رہے ہیں، ان کے ڈرامے کا پریمیئر بائیس فروری کو ہوگا۔