• KHI: Cloudy 27°C
  • LHR: Partly Cloudy 23.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.8°C
  • KHI: Cloudy 27°C
  • LHR: Partly Cloudy 23.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.8°C

فگر اسکیٹنگ کے دلچسپ انداز

شائع February 22, 2014

فگر اسکیٹنگ ایک پُر وقار کھیل سمجھا جاتا ہے مگر سوچی میں جاری سرمائی اولمپکس کے دوران کچھ ایتھلیٹس کے چہرے کے تاثرات نے لوگوں کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دیا۔ ایسی ہی چند فنی (مضحکہ خیز) تصاویر سے آپ بھی اپنے دن کو خوشگوار بنائیں اور کھلاڑیوں کے تاثرات کا لطف اٹھائیں۔