• KHI: Clear 17.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.8°C
  • KHI: Clear 17.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.8°C

سوچی گیمز: اختتامی لمحات

شائع February 24, 2014

روس کے شہر سوچی میں جاری ونٹر اولمپکس اختتام پذیر ہوگئے۔ اختتامی تقریب میں جہاں روس کی ثقافت کو اجاگر کیا گیا وہیں دیو قامت ماسکوٹس کی اسٹڈیم آمد نے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا۔ اگلے ونٹر اولمپکس فروری دو ہزار اٹھارہ میں جنوبی کوریا کے شہر پیونگ یانگ میں ہوں گے جس کے میئر کو اولمپک پرچم حوالے کردیا گیا۔