آسکر ایوارڈز— تصاویر

04 مارچ 2014

چھیاسیویں آسکر ایوراڈز کا میلہ فلم گریویٹی اور ٹوئیلو ایئر اے سلیو نے لوٹ لیا، بہترین خاتون اداکار کا ایوارڈ کیٹ بلانچیٹ اور بہترین اداکار کا ایوارڈ میتھیو میک کونہے لے اُڑے، پیر کے روز ہوئے اس میلے کا تصویری احوال جانتے ہیں اس فوٹو البم میں۔

اس سال کے بیسٹ ایکٹرز اپنے اپنے آسکر ایوارڈز کے ہمراہ پوز دے رہے ہیں۔

ہدایت کار سٹیو مک کوئین فلم ٹوئلیو ایئرز اے سلیو کے بیسٹ فلم کا ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں ۔

گلوکار بونو کے ہمراہ لیونارڈو ڈی کیپریو بھی تقریب کا حصہ بنے۔

چھیاسیویں آسکر ایوارڈز کی میزبانی کے فرائض ایلن ڈی جنرز نے بخوبی نبھائے۔

ریکارڈ توڑ بزنس کرنے والی فلم "فروزن"  سال کی بہترین اینی میٹڈ فلم قرار پائی۔

انجلینا جولی کی آمد نے محفل کو مزید رونق بخشی۔

معاون اداکار کا ایوارڈ  لوپیٹا نیینگو کو فلم "ٹوئیلو ایئر اے سلیو " میں شاندار اداکاری پر دیا گیا۔

سال کی بہترین فلم کا ایوارڈ " ٹوئیلو ایئر اے سلیو " نے اپنے نام کیا ۔

ہالی وڈ  کے نامور فنکاروں کی کہکشاں نے شرکت کر کے تقریب کو مزید پر وقار بنادیا۔

نومی واٹس، پینا لوپ کروز اور کرسٹین بیل پر ہلکے رنگ کے لباس خوب جچ رہے تھے۔

تقریب میں ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم "گریویٹی " اور بریڈ پٹ کی فلم  "ٹوئیلو ایئر اے سلیو" چھائی رہیں۔

ہدایت کاری کے میدان میں فلم گریویٹی کے "الفانسو کورون" سب پر بازی لے گئے۔

سال کا پہلا بڑا ایوارڈ معروف اداکار جیرڈ لیٹو کے نام رہا، انہیں یہ ایوارڈ فلم ڈیلس بائیرز کلب میں بہترین اداکاری پردیا گیا۔

اداکار ول اسمتھ اور کیلن لٹز اپنی بیگمات کے ہمراہ تقریب کا حصہ بنے۔