• KHI: Partly Cloudy 26.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Rain 16.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Rain 16.6°C

سواتی ریشم کی صنعت

شائع March 6, 2014

پاکستان کا 'سوئٹزرلینڈ' کا خطاب پانے والی وادیٔ سوات ماضی میں ریشم کی صنعت کے حوالے سے بھی شہرت رکھی تھی مگر طالبان کے ابھرنے کے بعد یہ صنعت تباہ ہوکر رہ گئی، یہاں تک کہ وادی میں فوجی آپریشن کے بعد طالبان کے انخلاء کے پانچ برس بعد بھی یہ صنعت بحال نہ ہوسکی، جس کی وجہ سے ہزاروں افراد بیروزگار ہوگئے ہیں۔