انڈیا میں انتخابی مہم کا آغاز

شائع March 8, 2014

انڈیا میں انتخابی مہم کا آغاز ہوگیا ہے اور ہر شعبہ زندگی میں اس کے اثرات نظر آرہے ہیں، اس بار سیاسی جماعتوں نے اپنی مہم کیلئے کچھ نئے رنگ ڈھنگ بھی اپنائے ہیں، جس کی ایک مثال گاڑیوں کو مختلف سیاسی جماعتوں کے پرچموں کے رنگ میں رنگنا بھی ہے۔

چیف الیکشن کمشنر وی ایس سمپتھ  کے مطابق ملک میں 81 کروڑ چالیس لاکھ افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔
چیف الیکشن کمشنر وی ایس سمپتھ کے مطابق ملک میں 81 کروڑ چالیس لاکھ افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔