• KHI: Clear 17.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.8°C
  • KHI: Clear 17.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.8°C

دنیا کا فوٹوجینک مقام؟

شائع March 8, 2014

اکثر چہروں کو کہا جاتا ہے کہ یہ فوٹو جینک یعنی تصاویر لینے کیلئے موزوں ترین ہیں مگر کیا کوئی مقام یا جگہ بھی ایسی ہوسکتی ہے؟

فیوجی فلم کے زیر تحت چلنے والی ویب سائٹ کے مطابق تو ایسا ممکن ہے اور اس نے تو اس کی فہرست بھی مرتب کرلی ہے جس میں فرنچ پینسلوانیا کے جزیرے بورا بورا کو دنیا کا سب سے فوٹو جینک مقام قرار دیا گیا ہے۔

اس کے مقابلے میں لندن اور اس کی دھند کو اس حوالے سے بدترین جگہ کا اعزاز ملا ہے۔