• KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Clear 10.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Clear 10.4°C

سری لنکا میں کاشتکاری فیسٹیول

شائع March 14, 2014

سری لنکا میں کاشتکاری فیسٹیول شروع ہی ہونے والا ہے اور اس کیلئے جگہ جگہ آتشبازی کا سامان تیار ہو رہا ہے، کولمبو کے نواحی گائوں میں سری لنکن ورکرز یہی سامان تیار کر رہے ہیں، تاکہ 13 اور 14 اپریل کو نئے سال کا روایتی جشن کاشتکاری فیسٹیول کے ساتھ منایا جاسکے۔ نئے سال کی روایتی تقریبات کے موقع پر آتشبازی کی فروخت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔