• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 15°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 15°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C

افغانستان میں نوروز کا جشن

شائع March 28, 2014

علاقائی جشن, نوروز کی تقریبات، گيارہ ملکوں اسلامی جمہوریۂ ایران ، عراق، پاکستان، ترکمانستان، تاجکستان، قرقیزیہ، جمہوریۂ آذربائیجان، آرمینیا، ازبکستان، قزاقستان اور ہندوستان کی شرکت سے افغانستان کے ایوان صدر میں منائی جا رہی ہیں۔ پہلے اس جشن کا انعقاد ایوان پغمان میں ہونا طے تھا۔ یہ پانچواں سال ہے کہ نوروز منانے والے ممالک اعلیٰ سطح پر جشن نوروز کا انعقاد کرتے آرہے ہیں اور افغانستان میں بڑے پیمانے پر منایا جاتا ہے۔