ہندوستان میں انتخابات کا جوش عروج پر

اپ ڈیٹ 29 مارچ 2014

ہندوستان جسے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریہ بھی کہا جاتا ہے، کے عام انتخابات سات اپریل کو ہونے والے انتخابات میں نریندر مودی کی کامیابی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

انڈین کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی روایتی اناگامی شرٹ پہنے ہوئے ناگا لینڈ کے صدر مقام کوہیما میں ایک انتخابی ریلی کے دوران اپنے حامیوں کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔

اپوزیشن جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار اور ریاست گجرات کے وزیراعلیٰ نریندر مودی نئی دہلی میں ریلی کے دوران اپنا ہاتھ فضا میں لہرا رہے ہیں۔

نئی دہلی میں ایک ریلی کے دوران بی جے پی کے ایک حامی نے اپنی پارٹی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کا ماسک اٹھا رکھا ہے۔

نریندر مودی کے حامی نئی دہلی میں ریلی سے قبل اپنے محبوب رہنما کے ماسک پہنے ہوئے۔

نریندر مودی نئی دہلی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے۔

انتخابات نریندر مودی کی کامیابی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔