گرین شرٹس کے ہاتھوں بنگال ٹائیگرز کی ہار

31 مارچ 2014

بنگلہ دیش میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے میزبان بنگلہ دیش کو 50 رنز سے شکست دے دی، میر پور کے شیر بنگلہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے بلے بازوں نے شائقین کرکٹ کو انتہائی مایوس کیا۔

پاکستان نے یہ میچ 50 رنز سے جیت لیا جبکہ بنگلہ دیش نے  متعلقہ اوورز میں صرف 140 رنز ہی بنائے اور اس کے سات کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔

پاکستان کی جانب سے عمر گل نے 3، سعید اجمل نے 2 جبکہ ذوالفقار بابر اور شاہد آفریدی نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

گرین شرٹس کو 43 رنز پر پہلا نقصان ہوا جب کامران اکمل 9 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔

بنگلہ دیش کی ٹیم شروع سے ہی لڑکھڑاہٹ کی شکار رہی اور تیزی سے وکٹیں کھوتی رہی۔ اس کے کئی کھلاڑی وکٹوں پر نہ ٹھہر سکے ۔ بنگلہ دیش نے جب 47 رنز بنائے تو اس وقت اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے۔

میزبان ٹیم کی جانب سے عبدالرزاق نے 2 جبکہ الامین حسین، شکیب الحسن اور محمد اللہ نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

احمد شہزاد کی بیٹنگ نے نہ صرف پاکستانی ٹیم کو ایک اہم اسکور تک پہنچانے میں مدد کی بلکہ انہیں مین آف دی میچ بھی قرار دیا گیا۔

پاکستان نے پُراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیشی باؤلنگ لائن کے چھکے چھڑا دیے۔

یکم اپریل کو شیڈول گروپ کا آخری میچ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے لیے کوارٹرز فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔