• KHI: Clear 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.8°C
  • ISB: Cloudy 14.4°C
  • KHI: Clear 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.8°C
  • ISB: Cloudy 14.4°C

گھڑ سواروں کا روایتی کرتب

شائع April 5, 2014

اسلام آباد میں تیسرا سالانہ ٹینٹ پیگنگ (سواروں کا گھوڑے دوڑا کر میخ اکھاڑنے کا کرتب) کا انعقاد ہوا جس میں گھوڑوں کی ریس نے لوگوں کو مسحور کرکے رکھ دیا۔

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈے اے) کے زیرتحت ہونے والے ایونٹ میں تین سو سے زائد معروف گھڑ سواروں نے شرکت کی، جس کا مقصد وفاقی دارالحکومت میں صحت مند ماحول کو فروغ دینا تھا۔