• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C

راولپنڈی: ضلع کچہری میں فائرنگ، دو افراد ہلاک

شائع April 11, 2014

راولپنڈی: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کی ضلع کچہری میں آج جمعہ کے روز فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

فائرنگ کے بعد عدالت کے احاطے میں خواف و ہراس پھیل گیا، جبکہ زخمی ہونے والوں میں کچھ راہگیر بھی شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا تبادلہ دو گروپس کے درمیان ہوا جس کے نتجے میں ایک قیدی اور ایک راہگیر ہلاک ہوگیا۔

واقعہ میں زخمی افراد کو بعد میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لےکر تفتیش کا عمل شروع کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025