بی جے پی کی انتخابی ریلیاں

شائع April 15, 2014 اپ ڈیٹ April 15, 2014 02:42pm

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریہ ہندوستان کے انتخابات میں ہندو قوم پرست رہنماء نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے امکانات سب سے زیادہ نظر آرہے ہیں۔

ہندوستان بھر میں سات اپریل سے شروع ہونے والا ووٹنگ کا سلسلہ بارہ مئی تک جاری رہے گا، جبکہ نتائج کا اعلان سولہ مئی کو ہوگا۔