• KHI: Clear 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.8°C
  • ISB: Cloudy 14.4°C
  • KHI: Clear 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.8°C
  • ISB: Cloudy 14.4°C

امریکہ میں سجا گاڑیوں کا میلہ

شائع April 17, 2014

امریکا میں سجی ایک شام جس میں چمچماتی گاڑیوں کی چکا چوند نے دیکھنے والوں کی آنکھیں ہی چُندھیا دیں۔

نمائش میں بی ایم ڈبلیو اور ہیونڈے کمپنی کی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز رہیں، ان گاڑیوں میں جدید ٹیکنالوجی اور خوبصورت رنگوں نے دیکھنے والوں کو بے حد متاثر کیا۔

منتظمین اور مختلف کمپنیوں کے نمائندوں نے نمائش کو کاروں کی صنعت کے فروغ کیلئے مثبت قدم قرار دیا۔