دہلی کالونی دھماکہ، تصویری جھلکیاں

شائع April 26, 2014

کراچی میں جمعہ کے روز ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے۔

دھماکا جمعے کے نماز کے بعد ہوا تھا جس میں چار افراد فوری طور پر ہلاک ہوگئے تھے جبکہ رات گئے مزید دو زخمی دم توڑ گئے ہیں۔

سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوع سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

دھماکا اس وقت دہلی کالونی کی ایک مسجد کے قریب ہوا جب نمازی نماز پڑھ کر باہر نکل رہے تھے۔
دھماکا اس وقت دہلی کالونی کی ایک مسجد کے قریب ہوا جب نمازی نماز پڑھ کر باہر نکل رہے تھے۔