• KHI: Partly Cloudy 19.6°C
  • LHR: Fog 11.5°C
  • ISB: Rain 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.6°C
  • LHR: Fog 11.5°C
  • ISB: Rain 13°C

دہلی کالونی دھماکہ، تصویری جھلکیاں

شائع April 26, 2014

کراچی میں جمعہ کے روز ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے۔

دھماکا جمعے کے نماز کے بعد ہوا تھا جس میں چار افراد فوری طور پر ہلاک ہوگئے تھے جبکہ رات گئے مزید دو زخمی دم توڑ گئے ہیں۔

سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوع سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔